مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں انجینئر پرویز فتاح کو مستضعفین فاؤنڈیشن کا سربراہ مقرر کیا ہےجبکہ اس سے قبل وہ امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ تھے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے دوسرے حکم میں جناب مرتضی بختیاری کو امام خمینی ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنےعلیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
News ID 1892343
آپ کا تبصرہ